جمہوریہ کوریا کے صدر کو دلی مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ کوریا کے صدر جناب یون سک یول کو آج ہندوستان اور جمہوریہ کوریا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ باہمی احترام، مشترکہ اقدار اور بڑھتی ہوئی شراکت داری کے سفر پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیر اعظم نے  خصوصی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید  وسعت دینے کے لیے مسٹر یون سک یول کے ساتھ مل کر کام کرنے کی امید کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نےایکس  پر پوسٹ کیا:

"ہم آج ہندوستان اور جمہوریہ کوریا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 50 سال کا جشن منا رہے ہیں۔ یہ باہمی احترام، مشترکہ اقدار اور بڑھتی ہوئی شراکت داری کا سفر رہا ہے۔ میں جمہوریہ کوریا کے صدر جناب یون سک یول کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں اور ہماری خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rs 6,000 Crore Earned, 12.33 Crore Sq Ft Freed: Inside Government's Big Clean-Up

Media Coverage

Rs 6,000 Crore Earned, 12.33 Crore Sq Ft Freed: Inside Government's Big Clean-Up
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 اگست 2026
August 24, 2026

Beyond Announcements: Real Milestones Proving India’s Rise Across Defence, Tech & Economy Under the Leadership of PM Modi