وزیراعظم نے انہیں پُتھانڈو کی مبارکباد بھی پیش کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور پُتھانڈو کے خصوصی موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم نے آنے والے سال کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ یہ سال اچھی صحت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

‘‘میں نے نائب صدر جمہوریہ جناب سی  پی  رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور پتھانڈو کے خصوصی موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ میں دعا کرتا ہوں کہ یہ سال بہترین صحت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔‘‘

@VPIndia

@CPR_VP

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi