وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے تحائف اورمیمنٹو (یادگاری علامتوں) کی نیلامی میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم' نمامی گنگے' پروگرام میں دی جائے گی۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛

"وقت گزرنے کے ساتھ ، مجھے کئی تحائف اور میمنٹو (یادگاری علامتیں) ملی ہیں جن کی نیلامی کی جا رہی ہے۔ ان میں ہمارے اولمپک کے ہیرو کی طرف سے دی گئی خصوصی یادگاری علامتیں شامل ہیں۔ نیلامی میں حصہ لیں۔ یہ رقم 'نمامی گنگے' میں استعمال کی جائیں گی۔ "

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi