وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رانی لکشمی بائی کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’میں بہادر رانی لکشمی بائی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ بھارت کی تاریخ میں ان کو ایک خصوصی مقام حاصل ہے۔ ان کی بہادری کو کئی پیڑھیاں فراموش نہیں کر پائیں گی۔ میں آج بھارت کے دفاعی شعبے کو تقویت بہم پہنچانے سے متعلق منعقد کیے جا رہے پروگراموں میں شرکت کی غرض سے جھانسی پہنچنے کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From 'chalta hai' to 'badal sakta hai': Decoding PM Modi's Punctuality narrative

Media Coverage

From 'chalta hai' to 'badal sakta hai': Decoding PM Modi's Punctuality narrative
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 اگست 2026
August 23, 2026

From Free Coaching to 400+ Space Startups — India’s Atmanirbhar Leap Under PM Modi