وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاکوی بھارتیار ، سبرامنیہ بھارتی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’ میں عظیم سبرامنیہ بھارتی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ’مہاکوی بھارتیار‘ غیر معمولی شجاعت اور شاندار ذہانت کا مظہر تھے۔ ان کے پاس بھارت کی ترقی اور ہر بھارتی کو بااختیار بنانے کا ایک زبردست تصوراتی خاکہ تھا۔ ہم مختلف شعبوں میں ان کے خیالات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔‘‘
I bow to the great Subramania Bharathi on his Jayanti. ‘Mahakavi Bharathiar’ embodied remarkable courage and outstanding intellect. He had a grand vision for India’s development and the empowerment of every Indian. We are working to realise his ideas across different sectors.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 11, 2022





