وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔  وزیراعظم نے کہا کہ ان کی عظیم قیادت اور سماجی فلاح و بہبود  کے لئے ان کی کوششیں نسلوں  سے لوگوں کو ترغیب دیتی رہی ہیں۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’میں چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی عظیم قیادت اور سماجی فلاح و بہبود کے لئے ان کی کوششیں، نسلوں سے لوگوں کو ترغیب دیتی  رہی ہیں۔ حق اور انصاف کی قدروں کے لئے وہہمیشہ ثابت قدم رہے اور کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔  ہم ان کے ویژن کو پورا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Beyond Make in India: Building a globally competitive manufacturing ecosystem

Media Coverage

Beyond Make in India: Building a globally competitive manufacturing ecosystem
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،6 جون 2026
June 06, 2026

Viksit Bharat Rising: PM Modi's Vision Powers Energy, Defense & Digital Dominance