وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو کی میزبانی میں منعقد کی جانے والی اوگادی کی تقریبات میں شرکت کی۔

سابق نائب صدر، جناب ایم وینکیا نائیڈو کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہمارے سابق نائب صدر جناب @MVenkaiahNaidu Garu کی میزبانی میں اوگا دی کی تقریبات میں شرکت کرکے خوشی ہوئی۔ انہیں کئی دہائیوں سے جاننے  کی بنا پر ، میں نے ثقافت کے تئیں ان کے جوش اور جذبے کو دیکھا ہے جس کے ساتھ وہ اہم تہواروں کو مناتے ہیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA

Media Coverage

Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2026
March 10, 2026

Citizens Appreciate India’s Digital Leap and Green Triumphs Under the Leadership of PM Modi