وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گفٹ سٹی میں، گلوبل فن ٹیک فورم میں شرکت کی۔

وزیراعظم  مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"آج گفٹ سٹی میں گلوبل فِن ٹیک فورم میں شرکت کی۔ یہ مالیات  اور ٹیکنالوجی میں سرکرد ہ  ذہنوں کا ایک زبردست امتزاج تھا، جس میں ڈیجیٹل معیشت  کے لیے اختراعی حلوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ دیکھنا واقعی پرجوش ہے کہ ِفِن ٹیک ہماری دنیا کو کس طرح تبدیل کر رہا ہے۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s maternal mortality drops nearly 80% since 1990: Global study

Media Coverage

India’s maternal mortality drops nearly 80% since 1990: Global study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مارچ 2026
March 29, 2026

Citizens Praise PM Modi for The Visionary Shift: Empowering Every Citizen in an Uncertain World