وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں چیف سکریٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ پالیسی سے متعلق اہم موضوعات پر خیالات کا تبادلہ کرنے اور ہندوستان کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے ٹیم کے جذبے کو مضبوط کرنے کے واسطے  یہ ایک شاندار فورم ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

چیف سیکرٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی۔ یہ پالیسی سے متعلق اہم موضوعات پر خیالات کا تبادلہ کرنے اور ہندوستان کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے ٹیم کے جذبے کو مضبوط کرنے کا ایک شاندار فورم ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit

Media Coverage

PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 مئی 2026
May 04, 2026

Green Roads, Smart Tolls, Trillion-Dollar Dreams: How PM Modi's Policies are Supercharging a Modern India