وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں  شہری اعزاز کی  تقریب-II  میں شرکت کی ، جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ایوارڈز مختلف شعبوں میں غیر معمولی خدمات اور لگن کا جشن منانے کے لئے ہیں ۔

جناب  نریندر مودی نے کہا کہ ہر ایوارڈ یافتہ  شخص معاشرے کے لیے ملک کے بہترین عزم کی نمائندگی کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایوارڈ یافتگان کے زندگی کے سفر بے شمار شہریوں کو متاثر کرتے ہیں اور سب کو محنت اور خدمت کی طاقت کی یاد دلاتے ہیں ۔

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب  نریندرمودی نے کہا ؛

"راشٹرپتی بھون میں  شہری اعزاز  تقریب-II میں شرکت کی ، جہاں پدم ایوارڈز پیش کیے گئے ۔   یہ ایوارڈ مختلف شعبوں میں غیر معمولی خدمات اور لگن کا جشن منانے کے لئے ہیں ۔  ہر ایوارڈ یافتہ شخص معاشرے کے  تئیں  ہماری بہترین عہد  بندی کی نمائندگی کرتے ہیں  ۔  ان کی زندگی کے سفر بے شمار شہریوں کو متاثر کرتے ہیں اور سب کو محنت اور خدمت کی طاقت کی یاد دلاتے ہیں ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch

Media Coverage

‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlighting determination, perseverance, and continuous effort in overcoming life's challenges
August 13, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the power of determination, perseverance, and courage in overcoming life's challenges and turning adverse circumstances into favorable ones.

The Prime Minister wrote on X;

"दैवं पुरुषकारेण यः समर्थः प्रबाधितुम्।

न दैवेन विपन्नार्थः पुरुषः सोऽवसीदति॥"

A person who possesses the determination, perseverance and courage to turn adverse circumstances into favorable ones is never defeated by the challenges of life. Instead, through continuous effort and unwavering resolve, he moves forward and ultimately achieves success.