وزیر اعظم بھوٹان پہنچ گئے

Published By : Admin | March 22, 2024 | 09:53 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 سے 23 مارچ 2024 تک بھوٹان کے سرکاری دورے  کے لیے  آج پارو پہنچ گئے ہیں۔ یہ دورہ ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان اعلیٰ سطح کے مستقل تبادلوں کی روایت اور حکومت کی طرف سے پڑوسی پہلے کی پالیسی پر زور دینے کے سلسلے میں ہے۔

 

بھوٹان کے عزت مآب وزیر اعظم شیرنگ توبگے نے پارو ہوائی اڈے پر وزیر اعظم مودی کا پرتپاک  اوررسمی استقبال کیا۔

 

دورے کے دوران، وزیر اعظم بھوٹان کے بادشاہ محترم جگمے کھیسر نمگیل وانگچک اور بھوٹان کے چوتھے بادشاہ محترم جگمے سنگے وانگچک کے ساتھ  بڑی تعداد میں حاضرین  انہیں سننے کے لیے موجود ہوں گے۔ وزیر اعظم بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے سے بھی بات چیت کریں گے۔

 

وزیر اعظم تھمپو میں بھارت سرکار کی مدد سے تعمیر کردہ جدید ترین ہسپتال گلتسیون جیٹسن پیما مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا افتتاح کریں گے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
UPI reigns supreme in digital payments kingdom

Media Coverage

UPI reigns supreme in digital payments kingdom
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister watches ‘The Sabarmati Report’ movie
December 02, 2024

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today watched ‘The Sabarmati Report’ movie along with NDA Members of Parliament today.

He wrote in a post on X:

“Joined fellow NDA MPs at a screening of 'The Sabarmati Report.'

I commend the makers of the film for their effort.”