وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی  اردون کے شہرعمان پہنچ گئے ہیں۔ دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی عکاسی کرتے ہوئے ایک خصوصی اقدام کے تحت عمان کے ہوائی اڈے پر ان کی آمد کے موقع پر اردن کے وزیرِ اعظم عزت مآب ڈاکٹر جعفر حسن نے ان کا پر جوش استقبال کیا اور ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔

 

یہ دورہ ان کے تین ملکی دورے (اردن، ایتھوپیا اورعمان) کا پہلا مرحلہ ہے۔ اردن کا یہ مکمل دو طرفہ  سرکاری دورہ 37 برس کے وقفے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75سال پورے ہونےکے موقع پر ہو رہا ہے ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India car sales to hit 4.7 million in FY26 despite bumps

Media Coverage

India car sales to hit 4.7 million in FY26 despite bumps
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 مارچ 2026
March 16, 2026

Thoughtful Strength: Balancing Security, Growth, and Autonomy Under PM Modi's Leadership