وزیر اعظم جناب نریندر مودی ایتھوپیا کے اپنے پہلے دو طرفہ دورے پر عدیس ابابا پہنچ گئے ہیں۔ ایئرپورٹ پہنچنے پر، ایک پر جوش اور خاص انداز میں، انھیں ایتھوپیا کے وزیر اعظم محترم ڈاکٹر ابی احمد علی نے خوش آمدید کہا اور گرم جوشی کے ساتھ ان کااستقبال کیا۔

بھارت اور ایتھوپیا کے تاریخی تعلقات مضبوط عوامی تعلقات پر مبنی ہیں۔ ایتھوپیا کی قیادت کا یہ خاص اقدام اس بات  کا غماز ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کو گلوبل ساؤتھ کے شراکت دار کے طور پر کتنی اہمیت دیتے ہیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi