Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں بارش اور سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لیے 2 لاکھ روپے کے معاوضہ کو منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے زخمی ہونے والوں کے لیے بھی 50 ہزار روپے کی مالی مدد کو اپنی منظوری دی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے کیے گئے ایک ٹوئٹ میں کہا گیا، ’’وزیر اعظم @narendramodi نے مدھیہ پردیش میں بارش اور سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لیے پی ایم رلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپے کے معاوضہ کو منظوری دے دی ہے۔ زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔‘‘

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Forex reserves up by USD 1.492 billion to USD 641 billion

Media Coverage

Forex reserves up by USD 1.492 billion to USD 641 billion
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 اکتوبر 2021
October 22, 2021
Share
 
Comments

A proud moment for Indian citizens as the world hails India on crossing 100 crore doses in COVID-19 vaccination

Good governance of the Modi Govt gets praise from citizens