وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں اپنی زندگیاں کھو دینے والوں کے متعلقین کے لیے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ سے دو لاکھ روپے فی کس معاوضے کی منظوری دی ہے۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے حادثے میں شدید طور پر زخمی ہونے والوں کے لیے 50 ہزار روپے معاوضے کی منظوری دی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London

Media Coverage

Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India