وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے ناگالینڈ میں تیونسینگ کے مقام پر سووچھ بھارت مشن کے تحت کئے گئے کام کی ستائش کی  ہے۔

ناگالینڈ لیجسلیٹیو اسمبلی  کے رکن  جناب جیکب  زہیمومی کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں،  وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’بہت خوب! ہم نے پورے بھارت میں سووچھتا کے تئیں زبردست توانائی کا مشاہدہ کیا ہے، جس کی وجہ سے صحت اور خواتین کے تفویض اختیارات سمیت مختلف شعبوں میں ٹھوس اور واضح فائدے ہوئے ہیں ۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Coconut industry gets a policy boost

Media Coverage

Coconut industry gets a policy boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 17فروری 2026
February 17, 2026

India’s Tech-focused Revolution under PM Modi’s Leadership Takes Centre Stage at the IndiaAI Impact Summit