وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  وزارت ثقافت کی جانب سے ایک منفرد ثقافتی تقریب کالانجلی کی ستائش کی جس کے تحت مختلف قسم کے ثقافتی پروگرام  ہر ہفتہ  دہلی کے انڈیا گیٹ پر واقع  سینٹرل ویسٹا میں منعقد کئے جائیں گے ۔

امرت مہوتسو کا ایک ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ کیا :

’’سینٹرل ویسٹا خطہ کا دورہ کرنے کی ایک اور وجہ ... ہندوستان کی ثقافتی تنوع اور تابناکی کا جشن‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi