’میرا بوتھ، سب سے مضبوط‘ پہل قدمی کو تقویت بہم پہنچانے کی غرض سے، دہلی بی جے پی نے دہلی میں #نمو ایپ ابھیان شروع کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد ہر ایک کاریہ کرتا کو نمو ایپ سے فعال طور پر مربوط کرنا ہے۔

اس پہل قدمی کے لئے بی جے پی دہلی کی ستائش کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’پیارے کاریہ کرتاؤں، مجھے پورا یقین ہے کہ ایک تعمیری تجربہ ہے، جو آپ کو مزید مؤثر انداز میں تعاون فراہم کرنے کے لئے ترغیب فراہم کرے گا۔ میں اس ایپ کے توسط سے آپ سے بات چیت کرنے کا مشتاق ہوں۔‘‘

دہلی بی جے پی چیف آدیش گپتا نے کاریہ کرتاؤں سے مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔

 

یہ مہم 30 جولائی تک جاری رہے گی۔ اس انویٹیشن کوڈ کا استعمال کریں ۔ KALLYV-F

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth