‘‘آزادی  کے امرت مہوتسو ’’کے تحت منعقدہ ‘‘ڈاک ٹکٹوں سے متعلق قومی نمائش –‘‘ امرت پیکس -2023’’ میں اسکولی طلباء کی سرگرم شرکت کے بارے میں وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہا کہ ڈاک ٹکٹ جمع کرنے اورخطوط تحریرکرنے میں دلچسپی میں اضافہ کرنے کی غرض سے یہ ایک اچھا طریقہ ہے ۔

انڈیاپوسٹ  کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ڈاک ٹکٹ جمع کرنے اور خطوط تحریرکرنے کے عمل میں مزید دلچسپی پیداکرنے کا یہ ایک اچھا طریقہ ہے ۔ مجھے امید ہے کہ زیادہ نوجوان  ان سرگرمیوں میں حصہ لیں گے ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership