وزیر اعظم نے ستار کے جنون کے لئے سنگاپور کے نائب وزیر اعظم کی تعریف کی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے نائب وزیر اعظم جناب لارینس وانگ کو ستار کے ساتھ ان کی سریلی کوشش کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

جناب مودی نے ایکس پرجناب  وانگ کی پوسٹ کے جواب میں کہا:

’’ستار کے تئیں آپ کا جنون بڑھتا رہے اور دوسروں کو تحریک دے ۔اس سریلی کوشش  کےلئےنیک خواہشات ۔ ہندوستان کی موسیقی کی تاریخ تنوع کا ترانہ ہے ،جس کی گونج تال کے ساتھ سنائی دیتی ہے جس کا ارتقا ء ہزاروں سال میں ہوا ہے ۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Economic Survey 2026: Mobile Manufacturing Drives India Electronics Exports To Rs 5.12 Lakh Crore

Media Coverage

Economic Survey 2026: Mobile Manufacturing Drives India Electronics Exports To Rs 5.12 Lakh Crore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30جنوری 2026
January 30, 2026

Economic Reforms and Global Ties: PM Modi's Era of Unstoppable Progress