وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کی فٹنس کو فروغ دینے اور موٹاپے سے لڑنے کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے موٹاپے سے لڑنے اور صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

فٹ انڈیا کے لیے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کے ایک مضمون کے جواب میں جناب مودی نے سول میڈیا پلیٹ فار م ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

‘‘نیرج چوپڑا کا ایک بصیرت انگیز اور حوصلہ افزا تحریر جو موٹاپے سے لڑنے اور صحت مند رہنے کی ضرورت کو دہراتی ہے۔  ’’@Neeraj_chopra1

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward

Media Coverage

India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 دسمبر 2025
December 16, 2025

Global Respect and Self-Reliant Strides: The Modi Effect in Jordan and Beyond