مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ بی ایس ایف کی چار مشترکہ چوکیوں کے افتتاح کے ساتھ ہی بی ایس ایف کو مزید مستحکم اور مضبوط کیا گیا ہے۔ 108.3 کروڑ روپئے کی کل مالیت کے ساتھ دیگر پروجیکٹوں کے ساتھ ساتھ دو رہائشی کمپلیکس اور ایک آفیسر میس  کا بھی افتتاح کیا گیا۔

اس ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوئیٹ کیا:

’’اس سے ہماری سرحدی سلامتی مضبوط ہوگی اور بہادر بی ایس ایف کے عملے کے لئے زندگی گزارنے کا معیار بھی بہتر ہوگا۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How India’s Rs 175 crore Diving Support Craft projects strengthen Navy’s underwater capabilities

Media Coverage

How India’s Rs 175 crore Diving Support Craft projects strengthen Navy’s underwater capabilities
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026