وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، یوگا کی  مشق کے لئے متعدد ممالک کے لوگوں کو جمع کرنے کے لئے دوحہ، قطر میں ہندوستانی سفارتخانے کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یوگا ،  دنیا کو اچھی صحت اور تندرستی حاصل کرنے کے  لئے  متحد کررہا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:

’’یوگا دنیا کو ، اچھی صحت اور تندرستی حاصل کرنےکے لئےمتحد کررہا ہے۔دوحہ میں@ ہندوستانی سفارتخانے  کے ذریعے یوگا کی مشق کے لئے متعدد ممالک کے افراد کو جمع کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Vande Bharat AC chair car fares much lower than those in China, Japan, France: Railway Minister Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

Vande Bharat AC chair car fares much lower than those in China, Japan, France: Railway Minister Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 12فروری 2026
February 12, 2026

Sustainable, Strong, and Global: India's 2026 Surge Under PM Modi's Transformative Leadership