متاثرین کو پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تری پورہ کے کمار گھاٹ میں اُلٹا رتھ یاترا کے دوران  پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم  کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر سے کیے گئے ٹوئیٹس کے سلسلے کے تحت، وزیر اعظم نے کہا؛

’’کمارگھاٹ میں اُلٹا رتھ یاترا کے دوران پیش آیا حادثہ افسوسناک ہے۔ اس حادثے میں اپنے اعزا و قارب کو کھونے والوں کے تئیں اظہار تعزیت۔ مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کر رہی ہے: وزیر اعظم @narendramodi ‘‘

’’تری پورہ میں پیش آئے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر مالی تعاون   فراہم کرایا جائے گا اور مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s contribution to BRICS: Nari Shakti moves from promise to delivery

Media Coverage

India’s contribution to BRICS: Nari Shakti moves from promise to delivery
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari