ترکیہ کے صدر جمہوریہ سے وزیر اعظم کی ملاقات

Published By : Admin | September 10, 2023 | 17:23 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر جمہوریہ عالی جناب رجب طیب اردگان کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع اور سلامتی، شہری ہوا بازی اور جہاز رانی جیسے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے امکانات پر بات چیت ہوئی۔

صدر اردگان نے وزیر اعظم کو ہندوستان کی جی-20 صدارت کے لیے مبارک باد دی۔ انہوں نے فروری 2023 میں ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد آپریشن دوست کے تحت فوری امداد کے لیے ہندوستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

صدر اردگان نے چندریان مشن کی کامیابی پر بھی وزیر اعظم کو مبارک باد دی اور آدتیہ مشن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From conflict to progress: Remote Irpanar village in Chhattisgarh gets electricity

Media Coverage

From conflict to progress: Remote Irpanar village in Chhattisgarh gets electricity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 27 اپریل 2026
April 27, 2026

Sabka Saath, Sabka Vikas 2.0: PM Modi Delivers Self-Reliance, Global Trade & National Pride