وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کھیلے جا رہے دولت مشترکہ کھیل 2022 کے دوران مردوں کے سنگلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ساتھین گناسیکرن کی استقامت اور لگن کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’دولت مشترکہ مقابلوں کے دوران @sathiyantt  ساتھین گناسیکرن کے ذریعہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ۔ میں انہیں ٹیبل ٹینس میں کانسے کاتمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کی استقامت اور لگن کے لیے ان کی ستائش کی جاتی ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ وہ آئندہ مقابلوں میں بھی سرخرو ہوں گے۔ #چیر4انڈیا‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model

Media Coverage

IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi