وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آندھرا پردیش میں منگلا گری کے ایمس میں باہری مریضوں کی مشاورت کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرنے پرایمس کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی بتایا کہ حال ہی میں من کی بات کے ایک پروگرام میں  انہوں نے اس معاملے پر  ایک ڈاکٹر اور ایک ایسے شخص کے ساتھ بات چیت کی تھی جس نے ٹیلی مشاورت سے فائدہ اٹھایا تھا۔

منگلاگری، آندھرا پردیش کے ایمس کے 10 لاکھ بیرونی مریضوں کی تشخیص کے بارے میں ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"ادارے کی طرف سے ایک اچھی کامیابی۔ حالیہ #MannKiBaat پروگراموں میں سے ایک میں، میں نے اس مسئلے پر بات کی تھی جس میں ایک ڈاکٹر اور ایک ایسے شخص سے بات چیت بھی شامل ہے جس نے ٹیلی مشورے سے فائدہ اٹھایا  تھا۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's new FTA playbook looks beyond trade and tariffs to investment ties

Media Coverage

India's new FTA playbook looks beyond trade and tariffs to investment ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جنوری 2026
January 14, 2026

Viksit Bharat Rising: Economic Boom, Tech Dominance, and Cultural Renaissance in 2025 Under the Leadership of PM Modi