وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، رامسر سائٹس کی فہرست میں  مزید 2 ویٹ لینڈس ،گجرات میں خجادیہ  وائلڈ لائف سینگچری  اور اترپردیش میں بخیرہ وائلڈ سائف سنیگچری  ، کی شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ماحولیات ،جنگلات اور تبدیلی آب وہو ا کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کے ایک ٹویٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا :

‘‘ انتہائی شاندار خبر !

جنوبی ایشیا میں،  ہندوستان میں رامسر سائٹس کا سب سے بڑا نیٹ ورک کا  ہونا نباتات اور حیوانات کو تحفظ دینے  اورفطرت کے ساتھ ہم آہنگی زندگی گزارنے کے لئے  ہمارے شہریوں  کے عہد  کا اظہارکرتا ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi

Media Coverage

'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India