وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کےیوم تاسیس کے موقع  پر چھتیس گڑھ کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے اپنی  ایکس پر پوسٹ کیا:

چھتیس گڑھ کے تمام لوگوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر میری دلی مبارکباد۔ میری خواہش ہے کہ لوک روایت اور قبائلی ثقافت کے شاندار سنگم سے مزین یہ ریاست ترقی کی راہ پر تیزی سے آگے بڑھے’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation