وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  ریاست تریپورہ کے موقع پر تریپورہ کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ تریپورہ کا سفر روایت اور جدیدیت کے قابل ذکر امتزاج سے ہم آہنگ ہے ۔  انہوں نے کہا کہ ریاست نے متنوع شعبوں میں اہم تبدیلیاں دیکھی ہیں ریاست کے لوگوں نے ہندوستان کی ترقی کی رفتار میں اضافہ کیا ہے ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے یہ کہتے ہوئے  نیک خواہشات پیش کیں کہ آنے والے وقت میں تریپورہ نمایاں طور پر ترقی کرے ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے X پر پوسٹ کیا ؛

’’تریپورہ کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر دلی مبارکباد ۔  تریپورہ کا سفر روایت اور جدیدیت کے قابل ذکر امتزاج سےہم آہنگ ہے ۔  ریاست نے متنوع شعبوں میں اہم تبدیلیاں دیکھی ہیں اورریاست کے لوگ ہندوستان کی ترقی کی رفتار میں اضافہ کر رہے ہیں ۔  نیک خواہشات پیش کرتے ہوئےکہاکہ آنے والے وقت میں تریپورہ نمایاں طور پر ترقی کرے ۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi