وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے عید الفطر کے مبارک موقع پر ملک کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیرِ اعظم نے آج ایکس پر لکھا:
’’عید الفطر کے موقع پر نیک تمنائیں۔ یہ دن ہر طرف بھائی چارے اور آپسی ہم آہنگی کو فروغ دے۔ سب لوگ خوش و خرم اور صحت مند رہیں۔
عید مبارک!‘‘
Best wishes on Eid-ul-Fitr. May this day further brotherhood and kindness all around. May everyone be happy and healthy.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 21, 2026
Eid Mubarak!


