وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم آئین کے موقع پر پیرس میں یونیسکو کے صدر دفتر میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کی نقاب کشائی پر بے پناہ فخر کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ تاریخی موقع ڈاکٹر امبیڈکر اور ہندوستان کے آئین کی تشکیل میں ان کے اہم کردار کے لیے ایک مناسب خراج عقیدت ہے۔  انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کے خیالات اور نظریات دنیا بھر میں بے شمار لوگوں کو طاقت اور امید فراہم کرتے ہیں ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

’’ یہ بے پناہ فخر کی بات ہے کہ آج یوم آئین کے موقع پر پیرس میں یونیسکو کے صدر دفتر میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی گئی ۔  یہ ڈاکٹر امبیڈکر اور ہمارے آئین کی تشکیل میں ان کے کردار کے لیے ایک مناسب خراج عقیدت ہے ۔  ان کے خیالات اور نظریات بے شمار لوگوں کو طاقت اور امید دیتے ہیں ۔

@UNESCO

@IndiaatUNESCO”

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's growth story 'remains intact', bets on rising consumer aspirations for future growth: Dabur

Media Coverage

India's growth story 'remains intact', bets on rising consumer aspirations for future growth: Dabur
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional