وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جناب نائب سینی کو ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پرمبارکباد دی ہے ۔انھوں نے ہریانہ کابینہ میں وزراءکی ٹیم کو بھی اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا؛

‘‘جناب @نائب سینی بی جے پی    جی کو ہریانہ کے وزیراعلیٰ کے طورپر حلف لینے پربہت بہت مبارکباد ۔میں ان کے وزراء کی ٹیم کو ہریانہ کے عوام کی خواہشوں اورامنگوں کو پوراکرنے میں، ان کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات پیش کرتاہوں ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region

Media Coverage

Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیر اعظم نے بے لوث خدمت کے جذبے پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا
August 07, 2026

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں بے لوث خدمت کی اہمیت اور بدلے میں کسی چیز کی توقع کیے بغیر دوسروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کے عظیم آئیڈیل کو اجاگر کیا گیا ہے:

"किं चन्द्रमाः प्रत्युपकारलिप्सया करोति गोभिः कुमुदावबोधनम्।

स्वभाव एवोन्नतचेतसां सतां परोपकारव्यसनं हि जीवितम्॥"

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

किं चन्द्रमाः प्रत्युपकारलिप्सया करोति गोभिः कुमुदावबोधनम्।

स्वभाव एवोन्नतचेतसां सतां परोपकारव्यसनं हि जीवितम्॥