وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نیپال کے تاناہن ضلع میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرتعزیت کا اظہارکیاہے ۔انھوں نے یقین دلایاکہ ہندوستانی سفارت خانہ متاثرہ لوگوں کی ہرممکن مدد کرے گا ۔

جناب مودی نے ایکس پرپوسٹ کیاکہ؛

‘‘نیپال کے تاناہن ضلع میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرافسوس ہواہے ، سوگوارکنبوں کے تئیں تعزیت کا اظہارکرتا ہوں  اور زخمیوں کے جلد سے جلد صحت یاب ہونے کی دعاکرتاہوں ۔ ہندوستانی سفارتخانہ ان سبھی متاثرہ افراد کو ہرممکن مدد فراہم کررہاہے ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report

Media Coverage

Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مئی 2026
May 27, 2026

Strategic, Sustainable, Self-Reliant: How PM Modi is Building Viksit Bharat