وزیراعظم قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے

Published By : Admin | February 15, 2024 | 01:30 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی قطر کے سرکاری دورے پر آج دوحہ پہنچے۔ وزیر اعظم کا قطر کا یہ دوسرا دورہ ہے، انہوں نے پہلی بار جون 2016 میں قطر کا دورہ کیا تھا۔

وزیر اعظم کا استقبال ہوائی اڈے پر وزیر مملکت برائے خارجہ امورعزت مآب جناب سلطان بن سعد المراخی نے کیا۔

اپنے دو روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم آج رات قطر کے وزیر اعظم عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں شرکت کریں گے۔ 15 فروری کو وزیراعظم قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کریں گے اور دوطرفہ اور علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi