وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نمو بھارت ٹرین کے ایسٹرن پیریفرل ایکسپریس وے کو عبور کرنے کے ویڈیو کی تعریف کی ہے۔ ویڈیو یوٹیوبر  جناب  موہت کمار نے شوٹ کیا تھا جو انفراسٹرکچر پروجیکٹس کا احاطہ کرتا ہے۔

یوٹیوبر، جناب موہت کمار کے ویڈیو کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’زبردست ویڈیو…

آپ کی ٹائم لائن اس نئے ہندوستان کا ایک اچھا تناظر پیش کرتی ہے جو ہم مل کر تعمیر کر رہے ہیں‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi