وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں111 تمغے حاصل کرنے  پر بھارت کی غیر معمولی کارکردگی کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے ایتھلیٹوں کی سخت محنت و لگن  اور ناقابل تسخیر جذبے کی سراہنا کی۔

وزیراعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

’’ایشیائی پیرا کھیلوں میں بھارت کی غیر معمولی کارکردگی نے  ملک کی عوام میں جوش بھردیا ہے! میں  اپنے ایتھلیٹوں کے ذریعے ریکارڈ توڑ 111 تمغے حاصل کرنے کے لئے  انھیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ کامیابی ہمارے کھلاڑیوں کی اٹوٹ لگن اور ناقابل تسخیر جذبے کا منھ بولتا ثبوت ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report

Media Coverage

Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مئی 2026
May 27, 2026

Strategic, Sustainable, Self-Reliant: How PM Modi is Building Viksit Bharat