وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے مقبول رہنما اور سابق مرکزی وزیر جناب رام ولاس پاسوان کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

‘‘بہار کے مقبول رہنما اور سابق مرکزی وزیر، سماجی انصاف کی علامت اور عوامی خدمت کے لیے وقف رام ولاس پاسوان جی کو ان کی برسی پر میرا دلی خراج عقیدت۔ انہوں نے ہمیشہ معاشرے کے محروم اور استحصال زدہ طبقوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا۔ سیاست کے ساتھ ساتھ  ملک کی تعمیر میں ان کی خدمات  کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region

Media Coverage

Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch