وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کی دوستی کی گہری ستائش کی
وزیر اعظم نے یوکرین تنازعہ کے پرامن حل کے لیے صدر ٹرمپ کے اقدامات کے تئیں بھارت کی حمایت کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو امریکہ کے عزت مآب  صدر جناب ڈونالڈ جے ٹرمپ کی طرف  سے  ٹیلی فون کال موصول ہوئی ۔

صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی کی 75 ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی ۔ وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا اور ان کی دوستی کے لیے گہری ستائش  کا اظہار کیا ۔

دونوں  رہنماؤں نے بھارت-امریکہ  اہمیت کی حامل عالمی جامع شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

انہوں نے مختلف علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی خیالات کا تبادلہ کیا ۔ وزیر اعظم نے یوکرین تنازعہ کے پرامن حل کے لیے صدر ٹرمپ کے اقدامات  کے تئیں  بھارت کی حمایت کا اظہار کیا ۔

دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From school to PG, girls now outnumber boys

Media Coverage

From school to PG, girls now outnumber boys
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 مئی 2026
May 01, 2026

From Stolen Treasures to Smart Trains: PM Modi’s Blueprint for a Proud, Connected, Self-Reliant India