وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کے آج کے خطاب نے 140 کروڑ بھارتیوں کی اجتماعی قوت کو اجاگر کیا ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"بجٹ سیشن کا آغاز صدرِ جمہوریہ کے وسیع اور بصیرت انگیز خطاب کے ساتھ ہوا ، جس میں 140 کروڑ بھارتیوں کی اجتماعی قوت کو اجاگر کیا گیا، جسے ہماری قوم کی حصولیابیوں کے سلسلے میں دیکھا گیا ہے۔ صدرِ جمہوریہ کے خطاب نے آنے والے برسوں میں ترقی پذیر بھارت کے ویژن کو مزید اجاگر کیا ہے ۔"
The Budget Session began with Rashtrapati Ji's extensive and insightful address highlighting the collective strength of 140 crore Indians, seen in a series of feats our nation has achieved. The Address also highlighted the vision of further developing India in the coming years. https://t.co/HAaQYgo2dL pic.twitter.com/j5tLDICTC0
— Narendra Modi (@narendramodi) January 31, 2024


