وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی20 وفد کے ذریعہ پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا کیندر کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا ایک تاریخی اقدام ہے جس کا مقصد سستی صحت کی دیکھ بھال کو یقینی بنانا ہے۔ اس نے غریب اور متوسط طبقے کے لیے اہم بچت کو یقینی بنایا ہے۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ جی-20 کے معزز مندوبین کو اس اسکیم کے پہلوؤں کو دیکھنے کا موقع ملا۔“

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi

Media Coverage

Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 اپریل 2026
April 15, 2026

From Temples to Turbines: PM Modi’s Blueprint for a Culturally Rooted, Economically Explosive Viksit Bharat