وزیراعظم نے کہا :یہ توانائی اور قدرتی گیس کے شعبے میں قابل ذکر اصلاحات ہیں

پیٹرولیم اور قدرتی گیس ریگولیٹری بورڈ نے قدرتی گیس کے شعبے میں طویل عرصے سے منتظر اصلاحات - یونیفائیڈ ٹیرف کے نفاذ کاآغاز کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ توانائی اور قدرتی گیس کے شعبے میں قابل ذکر اصلاحات ہیں۔

پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری نے ٹوئیٹ کی ایک سیریز میں بتایا کہ ملک کے تمام شعبوں کی اقتصادی ترقی کے مقصد کے مطابق پی این جی آر بی نے قدرتی گیس کے شعبے میں ایک طویل مدتی اصلاحات -یونیفائیڈ ٹیرف کے نفاذ  کا آغاز کیاہے ۔

جناب پوری نے یہ بھی بتایا کہ یہ ٹیرف نظام ہندوستان کو ‘ون نیشن ون گرڈ ون ٹیرف’ ماڈل حاصل کرنے  میں مدد کریگا اور اور دور دراز کے علاقوں میں گیس بازاروں کو فروغ بھی ملے گا۔

مرکزی وزیر کی ٹویٹس کی سیریز کے جواب میں، وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا؛

‘‘توانائی اور قدرتی گیس کے شعبے میں قابل ذکر اصلاحات’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Coconut industry gets a policy boost

Media Coverage

Coconut industry gets a policy boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 17فروری 2026
February 17, 2026

India’s Tech-focused Revolution under PM Modi’s Leadership Takes Centre Stage at the IndiaAI Impact Summit