ی دہلی ،12مارچ :  جمہوریہ ترکی کے صدر،عالیجناب رجب  طیب اردغان نے وزیراعظم جناب نریندرمودی  سے ٹیلی فون پربات چیت کی ہے ۔

          صدراردغان نے  ہندوستان میں  حالیہ دہشت گردانہ حملوں  کاشکار ہونے والوں کے تئیں  تعزیت کااظہارکیاہے  اورمجروحین کی بہ سرعت صحت یابی کی تمناکی ہے ۔

          وزیراعظم ، جناب  نریندرمودی نے کہاہے کہ دہشت گردی عالمی امن اورسلامتی کولاحق سنگین ترین خطرات میں سے ایک ہے، انھوں نے تمام  متعلقہ ممالک کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف فوری ،واضح اورفیصلہ کن کارروائی عمل میں لائے جانے کی اہمیت پر زور دیاہے ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Towards sustainable energy transition

Media Coverage

Towards sustainable energy transition
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Lieutenant Governor of Delhi meets Prime Minister
March 20, 2026

The Lieutenant Governor of Delhi, Shri Taranjit Singh Sandhu, met with Prime Minister Shri Narendra Modi today.

The Prime Minister wrote on X:

"Lieutenant Governor of Delhi, Shri @SandhuTaranjitS met Prime Minister @narendramodi."