وزیر اعظم نے آج جموں میں پونچھ کے رکن پارلیمنٹ جناب جگل کشور ورما کے ٹوئیٹ کے ایک سلسلے کا جواب دیا ، جس میں رکن پارلیمنٹ نے  پی ایم آواس یوجنا کے تحت فراہم کرائے گئے ایک گھر کے ذریعہ پونچھ کی چنچلا دیوی کی زندگی میں لائی گئی زبردست تبدیلی کا ذکر کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پی ایم اے وائی ماؤں اور بہنوں کی زندگیوں کو آسان بنا رہی ہے۔ انہوں نے ٹوئیٹ کیا:

’’جموں و کشمیر کی چنچلا دیوی جی کی یہ خوشی بتاتی ہے کہ کیسے پردھان منتری آواس یوجنا سے ہماری ماؤں اور بہنوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Since 2019, a total of 1,106 left wing extremists have been 'neutralised': MHA

Media Coverage

Since 2019, a total of 1,106 left wing extremists have been 'neutralised': MHA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 دسمبر 2025
December 13, 2025

PM Modi Citizens Celebrate India Rising: PM Modi's Leadership in Attracting Investments and Ensuring Security