نئی دہلی، 27 /جون۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی 28جون 2018 کو اترپردیش کے سنت کبیرنگر ضلع میں مگہر کے مقام پر جائیں گے۔

وزیراعظم مشہور و معروف اور عظیم صوفی سنت کبیر کی 500ویں برسی کے موقع پر ان کی سمادھی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے۔ وہ سنت کبیر کے مزار پر چادر چڑھائیں گے۔

وزیراعظم سنت کبیر کی گپھا کا بھی دورہ کریں گے۔ وہ کبیر اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے ایک تختی کی نقاب کشائی کریں گے، جس پر عظیم صوفی کی تعلیمات اور خیالات کندہ کئے گئے ہیں۔

بعد میں، مگہر میں ایک عوامی جلسے میں وزیراعظم ثقافتی پروگرام سے محظوظ ہوں گے اور اجتماع سے خطاب کریں گے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
MSME exports touch Rs 9.52 lakh crore in April–September FY26: Govt tells Parliament

Media Coverage

MSME exports touch Rs 9.52 lakh crore in April–September FY26: Govt tells Parliament
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 دسمبر 2025
December 21, 2025

Assam Rising, Bharat Shining: PM Modi’s Vision Unlocks North East’s Golden Era