وزیر اعظم  جناب نریندر مودی کل یعنی 27 جون 2021 کو صبح 11.30 بجے، احمد آباد میں، اےایم اے میں زین گارڈن اور کائزن اکادمی کا افتتاح کریں گے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’کل، یعنی 27 جون کو احمد آباد میں، اے ایم اے میں زین گارڈن اور کائزن اکادمی کا افتتاح کروں گا۔ یہ بھارت اور جاپان کے مابین قریبی تعلقات کی ایک اور درخشاں مثال ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt

Media Coverage

99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 مارچ 2026
March 31, 2026

 Building a Resilient Bharat: Record Progress in Banking, Infrastructure, EVs, and Conservation Under PM Modi