نئی دہلی؍27 ؍فروری ؍وزیراعظم جناب نریندر مودی 28؍فروری 2019 کو نئی دلی کے وگیان بھون میں سائنس اور ٹیکنالوجی کےلئے شانتی سوروپ بھٹناگر انعامات کی تقسیم کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم سال 2016، 2017 اور 2018 کے لئے شانتی سوروپ بھٹناگرایوارڈ دیں گے۔ وہ اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔

شانتی سوروپ بھٹناگرایوارڈ سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل، سی ایس آئی آر کے بانی ڈائرکٹر ڈاکٹر شانتی سوروپ بھٹناگر کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ سائنس اور ٹیکنالوجی کے مختلف زمروں میں بھارت میں کئے گئے امتیازی کام کے اعتراف میں ہر سال دیاجاتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India