وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر  5 جون کو وگیان بھون میں 11 بجے ’مٹی کے تحفظ کی تحریک‘ پروگرام میں شرکت کریں گے۔  پروگرام کے دوران وزیراعظم حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔

’سیو سوئل موومنٹ یعنی مٹی کے تحفظ کی تحریک‘ مٹی کی خراب ہوتی ہوئی صحت کے بارے میں واقفیت میں اضافہ کرنے  اور  اس میں بہتری لانے  کے لئےباشعور  ردعمل  کی ایک عالمی تحریک ہے۔ اس تحریک کا آغازسدھ گرو نے مارچ 2022 میں  کیا تھا، جوموٹر سائیکل کے ذریعے  100 دن کے سفر میں 27 ملکوں سے گزریں گے۔ 5 جون، 100 دن کے اس سفر کا 75واں دن ہے۔  پروگرام میں وزیراعظم کی شرکت، بھارت میں مٹی کی صحت کو بہتر بنانے کے لئے مشترکہ فکر  اور عہدبندی کی عکاسی کا اظہار ہوگی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official

Media Coverage

Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 دسمبر 2025
December 07, 2025

National Resolve in Action: PM Modi's Policies Driving Economic Dynamism and Inclusivity