وزیر اعظم نریندر مودی 16 نومبر 2021 کو صبح ساڑھے دس بجے سی اے جی دفتر کے احاطے میں پہلے آڈٹ دیوس کی تقریب  کے پروگرام سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم اس موقع پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کریں گے۔

سی اے جی کے ادارے کے نقطۂ آغاز کے دن کو منانے اور گذشتہ کئی سالوں سے اس کے طرز حکمرانی  ، شفافیت، اور جوابدہی کے تئیں انجام دی گئیں  خدمات کے سلسلے میں آڈٹ دیوس منایا جارہا ہے۔

اس موقع پر بھارت  کے کمپٹرولراور آڈیٹر جنرل بھی موجود ہوں گے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi