نئی دہلی،  یکم مارچ 2021:   وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی کے ایمس میں  کووڈ-19 کے ٹیکے کی پہلی خوراک لی۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آج میں نے ایمس میں  کووڈ-19  ٹیکے کی پہلی خوراک لی۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک غیرمعمولی بات ہے کہ کس طرح ہمارے ڈاکٹر صاحبان اور سائنسدانوں نے کووڈ-19  کے خلاف عالمی لڑائی کو مضبوط بنانے کے لئے تیزی سے کام کیا ہے ۔ میں ان سبھی لوگوں سے، جو اہل ہیں ، اپیل کرتا ہوں کہ وہ ویکسین ٹیکہ لگوائیں ۔ آئیے ہم سب مل کر ہندوستان کو کووڈ-19سے نجات دلائیں ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26

Media Coverage

India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اپریل 2026
April 05, 2026

From Aatmanirbhar to Viksit Bharat: PM Modi’s Leadership Powers India’s Multi-Sector Triumph